سٹی پولیس آفیسر گوجرانوالہ اشفاق احمد خان کے احکامات کے پیش نظر کائٹ فلائنگ کے خلاف جاری کریک ڈاون کے دوران گزشتہ دو روز میں ضلع بھر کے تھانہ جات میں 29مقدمات درج۔ ملزمان گرفتار۔

Monday, February 12, 2018