لاء اینڈ آرڈر صورت حال سے فوری نمٹنے کے لیے 825 افسران اور جوانوں پر مشتمل اینٹی رائٹ یونٹ گوجرانوالہ کی تشکیل۔ ترکی سے تربیت یافتہ انسٹرکٹر اس یونٹ کو خصوصی ٹرننگ دیں گے۔

Saturday, November 4, 2017