سٹی پولیس آفیسر گوجرانوالہ اشفاق احمد خان کے احکامات کے پیش نظر ایک کروڑ روپے تاوان کے لیے اغواء کیا جانے والا بچہ چار گھنٹے کے دوران ہی بحفاظت بازیاب ۔ پولیس ٹیم کے لیے انعامات

Tuesday, April 10, 2018