سٹی پولیس آفیسر گوجرانوالہ اشفاق احمد خان کا جائنٹ ٹاسک ٹیم کے جوانوں سے خطاب۔ محنت اور دیانت سے فرائض انجام دیے جائیں۔ چین آف کمانڈ کا خیال رکھتے ہوئی حقائق پر مبنی رپورٹنگ کی جائے۔

Wednesday, November 8, 2017