سٹی پولیس آفیسر گوجرانوالہ اشفاق احمد خان نے تھانہ اروپ کے اے ایس آئی شہزاد قمر اور لیڈی کنسٹیبل ماریہ اعجاز کو گھریلو ملازمہ پر تشدد کرنے کی پاداش میں سخت نوٹس لیتے ہوئے فوری طور پر معطل کر کے مقدمہ کے اندراج کا حکم دے دیا۔

Monday, January 29, 2018