سٹی پولیس آفیسر گوجرانوالہ اشفاق احمد خان کے احکامات کے پیش نظر سرچ آپریشنز اور اشتہاری مجرمان کے خلاف مہم میں تیزی۔ علاقے میں ایجنسیز کے تعاون سے حساس مقا مات کے گردو نواح میں سرچ آپریشنز

Monday, October 30, 2017