سٹی پولیس آفیسر گوجرانوالہ ڈاکٹر معین مسعود کے احکامات کے پیش نظر رہزنی و ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں مطلوب شہزاد عرف شیدو بٹ گینگ کے سرغنہ سمیت دو ارکان گرفتار۔

Friday, October 12, 2018