سٹی پولیس آفیسر گوجرانوالہ اشفاق احمد خان کے احکامات کے پیش نظر جلیل ٹاون میں شراب کشید کرنے والی فیکٹری پر چھاپہ۔ 10 ڈرم اور 8 گیلن قبضہ میں لے کر 2400لٹر سے زائد شراب برآمد۔

Wednesday, October 11, 2017