سٹی پولیس آفیسر گوجرانوالہ اشفاق احمد خان کے احکامات کے پیش نظر تھانہ دھلے اور سول لائنز کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی دو گروہوں کے 07 ارکان گرفتار۔

Thursday, January 11, 2018