سٹی پولیس آفیسر گوجرانوالہ ڈاکٹر معین مسعود کے احکامات کے پیش نظر سی آئی اے پولیس کی کاروائی بدنام زمانہ متعدد مقدمات میں ملوث صفدر عرف صفدرا سرغنہ موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار۔

Saturday, October 13, 2018