سٹی پولیس آفیسر گوجرانوالہ محمد وقاص نذیر کے احکامات کے پیش نظر تھانہ صدر کی موثر کارروائی زیادتی کے بعد 6 سالہ بچی کو قتل کرنے والا سفاک قاتل محدود وقت میں گرفتار۔

Monday, February 20, 2017