سٹی پولیس آفیسر گوجرانوالہ ڈاکٹر معین مسعود کے احکامات کے پیش نظر تھانہ سول لائنز کے علاقے سے کارخانہ کے مالک کو اغواء کرکے ڈیڑھ کروڑ روپے تاوان طلب کرنے والے 05 اغواء کار اور تھانہ کھیالی کے علاقے میں دوہرا قتل کرنے والے 03 سفاک قاتل گرفتار۔

Friday, October 19, 2018