سی آئی اے پولیس کی کار کردگی۔سادہ لوح اشخاص کو گھی، چینی اور دیگر اشیائے خوردنی کا لالچ دے کر دھوکہ دہی سے سم کارڈز ایکٹو کر کے سماج دشمن عناصر کے ہاتھوں فروخت کرنے والے گروہ کے دو ارکان گرفتار

Friday, March 3, 2017