سٹی پولیس آفیسر گوجرانوالہ اشفاق احمد خان کے احکامات کے پیش نظر دو ملزمان گرفتار2400گرام سے زائد چرس برآمد۔ منشیات فروش نوجوان نسل کے قاتل ہیں جن کے خلاف کریک ڈاون جاری رہے گا۔

Saturday, November 25, 2017