گوجرانوالہ کے لوگ امن پسند ہیں۔ غنڈہ گردی اور بدمعاشی میں قدم رکھنے والوں کو اپنے بھیانک انجام پر بھی نظر رکھنا ہوگی۔ملکی ریونیو بڑھانے میں گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس کا بڑا کردار ہے۔۔ سٹی پولیس آفیسر گوجرانوالہ اشفاق احمد خان

Wednesday, July 26, 2017