ایک ماہ کے دوران پتنگ بازوں کے خلاف موثر کاروائی 80 سے زائد مقدمات درج۔ جوائنٹ ٹاسک ٹیمیں علاقوں میں گشت کریں گی۔ ۔کاروائی جاری رہے گی سٹی پولیس آفیسر گوجرانوالہ محمد وقاص نذیر

Saturday, February 4, 2017