تھانہ باغبانپورہ کی کاروائی سات جواری گرفتار۔ جواء پر لگی رقم /-40000 روپے ، موبائل فونز اور گھڑیاں قبضہ پولیس میں لے لیں گئیں۔

Tuesday, September 19, 2017