سٹی پولیس آفیسر گوجرانوالہ اشفاق احمد خان نے گوجرانوالہ تعینات ہوتے ہی فورنزک سائنس لیب کی اہمیت سے تفتیشی افسران کو آ گاہی دی اور جدید طریقہ تفتیش کے لیے فورنزک سائنس لیب کے استعمال کو تفتیش کا یقینی حصہ بنوایا۔

Thursday, February 15, 2018