سٹی پولیس آفیسر گوجرانوالہ اشفاق احمد خان کے احکامات کے پیش نظر ون ویلنگ کے خلاف کریک ڈاون ۔ رواں سال میں 271 مقدمات درج کر کے 380 ملزمان گرفتار کئے گئے۔

Saturday, October 14, 2017