سٹی پولیس آفیسر گوجرانوالہ اشفاق احمد خان کے احکامات کے پیش نظر جرائم پیشہ گروہ کے 06 ارکان گرفتار۔ ایک لاکھ ساٹھ ہزار روپے نقدی ، تین موٹر سائیکل، چار پسٹل اور پانچ موبائل فونز برآمد۔

Tuesday, November 7, 2017