سٹی پولیس آفیسر گوجرانوالہ اشفاق احمد خان کے احکامات کے پیش نظر تھانہ گکھڑ منڈی کی کاروائی درجنوں وارداتوں میں ملوث علی رضا عرف علی موٹر سائیکل چور گینگ اور نصیر عرف نصیرو ڈکیت گینگ کے پانچ ارکان گرفتار۔

Friday, August 18, 2017