اردو بازار کے تاجروں کے وفد سے سٹی پولیس آفیسر گوجرانوالہ اشفاق احمد خان کی ملاقات ۔تاجروں نے فضل بک ڈپو کے مالک سرفراز فضل کے قاتل کی فوری گرفتاری اور پولیس کے مثبت تعاون پر شکر یہ ادا کیا۔

Saturday, October 21, 2017