مویشی چور گینگ سمیت تین خطر ناک ڈکیت گروہوں کے 12 ارکان گرفتار39 لاکھ روپے نقدی و 21 لاکھ روپے مالیت کی بھینسیں برآمد۔ برآمدہ مال مسروقہ مدعیان کے حوالے کرنے کی تقریب سی پی او آفس میں منعقد ہوئی

Wednesday, November 1, 2017

روپے