سٹیزن پولیس لائزن کمیٹی کو مزید فعال کریں گے۔ لڑائی جھگڑے اور جائیداد کے تنازعات کو مقامی سطح پر حل کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ سٹی پولیس آفیسر گوجرانوالہ اشفاق احمد خان

Tuesday, November 7, 2017