سٹی پولیس آفیسر گوجرانوالہ اشفاق احمد خان نے علی الصبح ڈی سی او عامر جان کے ہمراہ سبزی و فروٹ منڈی کھیالی اور سستا بازار صغیر پارک کا وزٹ کیا۔ مزید براں سی پی او کے احکامات کے پیش نظر پتنگ باز گرفتار 100 پتنگیں برآمد۔

Saturday, June 3, 2017