اغواء برائے تاوان ، قتل، ڈکیتی اور راہزنی جیسے سنگین 32 مقدمات میں ملوث و مطلوب چاند عرف عاطف گروہ کے دو مجرمان اشتہاری گرفتار۔ جرائم پیشہ گروہوں کا خاتمہ اولین ترجیح ہے۔ سٹی پولیس آفیسر گوجرانوالہ اشفاق احمد خان

Saturday, September 30, 2017