سٹی پولیس آفیسر گوجرانوالہ اشفا ق احمد خان کے احکامات کے پیش نظر اشتہاری مجرمان کے خلاف کریک ڈاون ۔ سنگین مقدمات میں ملوث 112 اشتہاری مجرمان گرفتار۔

Friday, October 13, 2017