فرنٹ ڈیسک اور پول کام سسٹم کی وجہ سے پولیس کی کارکردگی بہتر ہوئی ۔ پولیس جوانوں کی فلاح وبہبود کے ساتھ ساتھ درخواست دہندگان کے مسائل کے حل کے لیے بھی عملی اقدامات اُٹھائے جا رہے ہیں۔

Friday, January 19, 2018