ضلعی پولیس کی جنرل ہولڈ اپ کے دوران شاندار کارکردگی۔ 04 مجرمان اشتہاری اور عدالتی مفرور گرفتار۔ 103 موٹر سائیکل بند۔ 02 پسٹل، 01 رائفل، 1015 گرام ہیروئن، 4570 گرام چرس اور 67 لٹر شراب برآمد۔

Saturday, November 11, 2017