سٹی پولیس آفیسر گوجرانوالہ اشفاق احمد خان کے حکم سے روڈ سیفٹی پروگرام کے تحت گزشتہ روز سی پی او آفس میں متعینہ پندرہ پولیس اہلکاروں کوہیلمنٹ تقسیم کئے گئے۔

Wednesday, December 13, 2017