فیملی کلیم پر مرحوم کے بیٹے کی ضلعی پولیس گوجرانوالہ میں بھرتی ۔ بھرتی ہونے والے کنسٹیبل کا والد دوران سروس ہارٹ اٹیک سے جاں بحق ہو گیا تھا۔

Wednesday, November 29, 2017