سٹی پولیس آفیسر گوجرانوالہ اشفاق احمد خان کے احکامات کے پیش نظر جی ٹی روڈ پر باٹا شوز دوکان میں ڈکیتی کی واردات کرنے والے خطرناک 02 ملزمان گرفتار ملزمان کے دو ساتھی پولیس مقابلے میں اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو چکے۔

Thursday, June 15, 2017