سٹی پولیس آفیسر اشفاق احمد خان کے احکامات کے پیش نظر سی آئی اے پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف موثر کارروائیاں عمل میں لاتے ہوئے رہزنی اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث علی گادھی ڈکیت گروہ کے چار ارکان گرفتار کر لیے۔

Monday, November 13, 2017