سٹی پولیس آفیسر گوجرانوالہ اشفاق احمد خان کے احکامات کے پیش نظر رہزنی کی متعدد وارداتوں میں مطلوب عامر عرف ٹیٹی گینگ گرفتار۔

Monday, November 20, 2017