سٹی پولیس آفیسر گوجرانوالہ ڈاکٹر معین مسعود کا انسدادِ کرائم میٹنگ سے خطاب اور کار کردگی کا ملاحظہ۔ چہلم حضرت امام حسینؑ کے سیکیورٹ انتظامات کا بھی جائزہ لیا گیا۔

Monday, October 29, 2018