احسن عرف احسنو چنگڑ ڈکیت گینگ کے پانچ ارکان گرفتار۔کسی کو امن تباہ کرنے کی اجازت نہینں دیں گے۔ جرائم پیشہ عناصر کا پیچھا کریں گے۔ سٹی پولیس آفیسر گوجرانوالہ اشفاق احمد خان

Monday, August 7, 2017