کومبنگ سرچ آپریشنز کے مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں۔جرائم پیشہ اور شر پسند عناصر کےخلاف کاروائی جاری رہے گی۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس آپریشنز گوجرانوالہ محمد ندیم کھوکھر

Wednesday, April 26, 2017