سٹی پولیس آفیسر گوجرانوالہ اشفاق احمد خان کے احکامات کے پیش نظر سول لائنز ڈویژن پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن 34 مقدمات درج کر کے 36 ملزمان گرفتار کئے گئے۔

Tuesday, October 17, 2017