رہزنی کی واردات کے دوران جرات و بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کروانے پر شہریوں کی حوصلہ افزائی۔ سٹی پولیس آفیسر اشفاق خان کی جانب سے نقد انعام و تعریفی اسناد دی گئیں۔

Saturday, November 4, 2017