سٹی پولیس آفیسر گوجرانوالہ اشفاق احمد خان کے احکامات کے پیش نظر ڈولفن فورس کی کارکردگی منشیات فروشوں اور ون ویلروں کے خلاف 45 مقدمات درج۔ 18 شرابی اور 08 چور گرفتار۔

Monday, March 19, 2018