درجنوں وارداتوں میں ملوث نوید عرف نیدو ڈکیت گینگ سمیت 03 گروہوں کے 07 ارکان گرفتار ۔ سماج دشمن عناصر کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ سٹی پولیس آفیسر گوجرانوالہ اشفاق احمد خان

Tuesday, June 13, 2017