چار ہزار سے زائد مجرمان اشتہاری گرفتار۔92 جرائم پیشہ گروہوں کے 364 ارکان گرفتار۔06 کروڑ روپے مالیت کا لوٹا ہوا مال برآمد۔ ملزمان کی گرفتاری سے ضلع بھر میں امن کی فضا میں بہتری آئی۔ سٹی پولیس آفیسر گوجرانوالہ

Wednesday, January 3, 2018