سٹی پولیس آفیسر گوجرانوالہ اشفاق احمد خان کے احکامات کے پیش نظر پولیس کا منشیات فروشی کے خلاف کریک ڈاون 1360 گرام چرس، 1420 گرام بھنگ، 2800 گرام بھکی برآمد۔ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف آپریشن جاری رہے گا۔

Thursday, June 8, 2017