بھتہ خوری ، دھونس اور بدمعاشی کرنے والوں کا عبرت ناک انجام ہوگا۔ علی پور میں تاجر کے قاتلوں کی گرفتاری پولیس کے لیے چیلنج۔ نہایت محدود وقت میں ملزمان حوالات میں ہوں گے۔

Friday, July 28, 2017