پولیس مقابلے میں ساتھیوں کی فائرنگ سے خطر ناک ملزم ابو بکر عرف بکرا ہلاک ۔ ملزم بیس سے زائد قتل جیسے سنگین مقدمات میں ملوث تھا۔ شرپند اور سماج دشمن عناصر کا جینا دوبھر کر دیں گے۔ امن اولین ترجیح ہے۔ سٹی پولیس آفیسر گوجرانوالہ اشفاق احمد خان۔

Monday, August 7, 2017