سٹی پولیس آفیسر گوجرانوالہ ڈاکٹر معین مسعود کے احکامات کے پیش نظر رہزنی کی متعدد وارداتوں میں مطلوب حمزہ عرف حمزی ڈکیت گینگ اور عبدالعزیز عرف بابا عزیز موٹر سائیکل چور گینگ کے دو دو ارکان سی آئی اے پولیس کی گرفت میں

Monday, October 22, 2018