سٹی پولیس آفیسر گوجرانوالہ اشفاق احمد خان کے احکامات کے پیش نظر سترہ سال سے مفرور دو مجرمان اشتہاری گرفتار۔ ملزمان کا تعلق عاطف عرف عاطی گینگ سے ہے۔ مجرمان اشتہاری قتل و ڈکیتی کے مقدمات میں مطلوب تھے۔

Wednesday, August 23, 2017