سٹی پولیس آفیسر گوجرانوالہ اشفاق احمد خان کا امام بارگاہوں کا وزٹ ۔ حالات کا جائزہ لیا منتظمین سے سیکیورٹی امور بارے گفتگو کی۔ جوانوں کو بریف کیا

Thursday, September 21, 2017