جوانوں کی دیگر سہولیات کے ساتھ ساتھ طبی سہولتوں کی فراہمی فرائض میں شام ہے۔ پولیس افسران اور جوانوں کی بلڈ سکریننگ کی جا رہی ہے۔ تشخیص و علاج معالجہ فری ہو گا۔ سٹی پولیس آفیسر اشفاق خان۔

Thursday, December 7, 2017