رمضان المبارک کے دوران 2700 سے زائد عبادت گاہوں، 16 رمضان بازار، 32 دستر خوان اور 42 مین شاپنگ سنٹر ز کی فول پروف سیکیورٹی کے انتظامات مکمل۔2100 سے زائد پولیس افسران و جوان ڈیوٹی سر انجام دیں گے۔

Saturday, May 27, 2017